INSTRUCTIONS
Please ensure the following before starting your application:
- 01. A Mobile Number Registered with your CNIC.
- 02. You must have a valid CNIC as per NADRA record.
- 03. Your age is between 21 and 57 years.
- 04. You are a Resident of Pakistan and resident of Punjab as per CNIC.
- 05. Location of Existing/Prospective Business is in Punjab.
- 06. Only one application per individual and business.
درخواست شروع کرنے سے پہلے درج ذیل امور کی تصدیق کریں:
- 1۔ آپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ موبائل نمبر ہو۔
- 2۔ نادرا ریکارڈ کے مطابق آپ کے پاس درست شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
- 3۔ آپ کی عمر 21 اور 57 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
- 4۔ شناختی کارڈ کے مطابق آپ پاکستان اور پنجاب کے رہائشی ہوں۔
- 5۔ موجودہ یا متوقع کاروبار پنجاب میں ہونا چاہیے۔
- 6۔ صرف ایک درخواست فی فرد اور کاروبار۔