Bill Info

CM Punjab Karobar Card
CM Punjab Karobar Card
INSTRUCTIONS

Please ensure the following before starting your application:

  • 01. A Mobile Number Registered with your CNIC.
  • 02. You must have a valid CNIC as per NADRA record.
  • 03. Your age is between 21 and 57 years.
  • 04. You are a Resident of Pakistan and resident of Punjab as per CNIC.
  • 05. Location of Existing/Prospective Business is in Punjab.
  • 06. Only one application per individual and business.

درخواست شروع کرنے سے پہلے درج ذیل امور کی تصدیق کریں:

  • 1۔ آپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ موبائل نمبر ہو۔
  • 2۔ نادرا ریکارڈ کے مطابق آپ کے پاس درست شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
  • 3۔ آپ کی عمر 21 اور 57 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
  • 4۔ شناختی کارڈ کے مطابق آپ پاکستان اور پنجاب کے رہائشی ہوں۔
  • 5۔ موجودہ یا متوقع کاروبار پنجاب میں ہونا چاہیے۔
  • 6۔ صرف ایک درخواست فی فرد اور کاروبار۔